انتباہ
میوچل فنڈ ز اور پینشن فنڈزمیں کی گئی تمام سر مایہ کاری کو مارکیٹ کے خطرات لاحق ہوتے ہیں۔ ماضی کی کارکردگی مستقبل کے نتائج کی لازمی عکاسی نہیں کرتی۔ ازراہِ کرم سرمایہ کاری کی پالیسیز اور اس کو لا حق خطرات کو اچھی طرح سمجھنے کیلئے متعلقہ فنڈز کے آفرنگ ڈاکومنٹس کا بغور مطالعہ کریں۔