انکم فنڈز

انکم فنڈز

انکم فنڈز

انکم فنڈز کا عزم باقاعدہ و مستحکم آمدنی کی فراہمی کے ساتھ سرمایہ کاروں کے اصل سرمائے کا تحفظ کرنا ہے۔یہ اسکیمز عمومی طورپرفکسڈ انکم سیکیوریٹیز مثلاََ بونڈز، کارپوریٹ بونڈز، گورنمنٹ سیکورٹیز اور سرمایہ کاری کی جاتی ہے۔