فہد عزیز
ہیڈ آف فکسڈ انکم انویسٹمنٹ
فہد کو مالیاتی صنعت خاص طور پر فکسڈانکم فنڈ اور معاشی تحقیق میں11 سال سے زیادہ تجربہ ہے - ABL Funds میں وہ روایتی اور اسلامی فکسڈ انکم فنڈزکے پورٹ فولیو کے مجموعی انتظام کے ذمہ دار ہیں- ABL Funds کی سرمایہ کاری کمیٹی کے ممبرہونے کے علاوہ وہ SMA پورٹ فولیو مینجمنٹ میں فعال کردار ادا کررہے ہیں- اس سے قبل انہوں نے HBL ایسیٹ مینجمنٹ لمیٹڈ کے فکسڈ انکم اور منی مارکیٹ فنڈز کے دونوں یعنی اسلامی اور روایتی پورٹ فولیو کا انتظام سنبھالاہوا تھا- فہد نے انسٹیٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ سے فنانس اور کمپیوٹر سائنس میں ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ہے-
دیگر ممبران
)
سید خالد حسین
)
ثاقب متین
)
کامران شہزاد
)
زوفا کنول
)
ریحان انصاری
)
سید نعمان معطر زیدی
)
عظمت بیگ