اعزازات

اعزازات

اعزازات

ABL ایسیٹ مینجمنٹ کو باربار مسابقت کاروں کے مقابلے میں اپنے بہترین انتظامی طریقوں کی بدولت سراہا اور تسلیم کیا گیا ہے- ہمیں نجی شعبے میں پاکستان کی ممتاز ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی کی حیثیت حامل ہے – غیر ملکی اداروں اور قابلِ احترام صنعتی اداروںنے ہماری سرمایہ کاری کے انتظام اور شاندار خدمات کو تسلیم کرتے ہوئے ایوارڈز اور انعامات سے نوازا ہے، ان کی فہرست درج ذیل ہے:

  • پاکستان کی واحد AMC جس نے ISO-27001 (برائے انفارمیشن سیکیورٹی اینڈ مینجمنٹ سسٹمز) حاصل کی ہے، 2012 ، 2013 ، 2014، 2015، 2016 ، 2017 اور 2018 –
  • ABL ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ اثاثہ جات کے ساتھ قائم ہونے والی ایسٹ مینجمنٹ کمپنی ہے، جو 2007 میں قائم ہوئی-
  • سائوتھ ایشین فیڈریشن آف ایکسچینجز (SAFE) نے 2015 امیں سب سے زیادہ IPOs کا انتظام کرنے کے ایوارڈ PSX-IPO Summit 2015 سے نوازاہے-