کیریئرز

کیریئرز

کیریئرز

ABLایسیٹ مینجمنٹ میں ہمیں ہمیشہ ٹیلنٹڈ افراد کی تلاش رہتی ہے۔ہم اس یقین کے ساتھ کام کرتے ہیں کہ ہمارے افراد ہی ہمارے کاروباری مقاصد کے حصول کے لئے ہمارے سب سے زیادہ قابل قدر اثاثہ ہیں۔ہم لازمی طور پر اپنے افراد پر مسلسل سرمایہ کاری کریںگے۔ ہماری صورت نمائی ہماری قدروں سے ہے اور بنیاد ہمارے مستقل کو اچھابنانے کے مقصد سے۔ہم آپ کو آپ کی استعداد کار کی تسخیر اور ادراک کے لئے مجموعی طورپر تجربہ فراہم کریںگے۔

ہمیں درج ذیل اسامیوں کے لئے درخواستیں مطلوب ہیں:

کلیدی ذمہ داریاں

ذمہ داریوں میں غیرفعال بزنس ایریاز کی تحقیق اور نشاندہی کے ذریعے استعداد سے پُر کاروباری ایریاز میں کاروبار پیدا کرنا اور تفویض کردہ کارباری اہداف کا طے شدہ مدت میں حصول شامل ہیں۔ امیدوار کو اپنے ممکنہ کلائنٹس سے پروڈکٹ کی تفصیلات سے متعلق مؤثر طریقہ کار اور قابلیت کے ساتھ رابطے میں رہنا ہوگا۔ وہ صارفین کو روکے رکھنے اور دوبارہ کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے بہتر تعلقات کی انتظام کاری کرے گا۔

جاب کی تصریحات

کم از کم قابلیت

بیچلرز ڈگری (ترجیحاً ماسٹرز)

تجربہ

ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیز/مالیاتی اداروں میں کم از کم ایک سال کے تجربے کو اہمیت دی جائے گی۔

کلیدی ذمہ داریاں

ذمہ داریوں میں طے شدہ اہداف اور مقاصد ،تشکیل کاریوں، برقرار رکھنے کے عمل اور صارف کی بنیاد کو وسعت دینے،ٹیم کی کارکردگی کی مؤثر نگرانی اور انہیں تحریک دے کر سیلز میں اضافہ کرنا شامل ہیں۔ امیدوار کو اپنے ممکنہ کلائنٹس سے پروڈکٹ کی تفصیلات سے متعلق مؤثر طریقہ کار اور قابلیت کے ساتھ رابطے میں رہنا ہوگا۔ وہ صارفین کو روکے رکھنے اور دوبارہ کاروبار شروع کرنے کے حوالے سے بہتر تعلقات کی انتظام کاری کرے گا۔

جاب کی تصریحات

کم از کم قابلیت

بیچلرز ڈگری( ترجیحاً ماسٹرز)

تجربہ

ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیز/مالیاتی اداروں کے کم از کم چار سالہ تجربے کو ترجیح دی جائے گی۔

اسامیوں کا مقام

کراچی، بہاولنگر، بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ہزارہ، حیدرآباد، اسلام آباد، جھنگ، لاہور، ملتان، نوابشاہ، پشاور، جہلم، کوئٹہ، رحیم یارخان، راولپنڈی، سرگودھا، ساہیوال ،سوات، سیالکوٹ اور سکھر ہیں۔

کلیدی ذمہ داریاں

ذمہ داریوں میں تفویض کردہ سیلز کے اہداف کی سیلز ٹیم، عملہ سازی اور ہدایات کے ذریعے حصول اور کمپنی کے قدروں اور ویژن کے مطابق زیادہ سے زیادہ پیداور اور نمود کے حصول کے لئے قیادت فراہم کرنا شامل ہیں۔صارف کی بنیاد میں وسعت اور صارفین کے ساتھ مؤثر رابطہ کاری کے لئے حکمت عملیوں کی تشکیل کاری کرنا۔

جاب تصریحات

کم از کم قابلیت

بیچلرز ڈگری(ترجیحاً ماسٹرز)

تجربہ

ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیز/مالیاتی اداروں میں کم از کم پانچ سالہ تجربے کو اہمیت دی جائے گی۔

اسامیوں کے مقام

کراچی، بہاولنگر، بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ہزارہ، حیدرآباد، اسلام آباد، جھنگ، لاہور، ملتان، نوابشاہ، پشاور، جہلم، کوئٹہ، رحیم یارخان، راولپنڈی، سرگودھا، ساہیوال،سوات، سیالکوٹ اور سکھر ہیں۔

کلیدی ذمہ داریاں

ذ مہ داریوں میں کمپنی کی فروخت سے متعلق سرگرمیوں کی منصوبہ بندی، ان کااطلاق اور ہدایات کے ذریعے سیلز کے مقاصد کا حصول شامل ہیں۔ایریامنیجرسیلز ریونیو میں معقول منافع پرمبنی نمود کو مثبت منصوبہ بندی، ترقی اور سیلز کے عملے کی انتظام کاری اور صارف کی اعلی قدروقیمت کی بنیاد میں اضافہ کرنے کو یقینی بنائے گا/گی۔

جاب کی تصریحات

اس پوزیشن کے لئے ایک خود مختار اور دلچسپی و دلجمعی سے کام کرنے والے فرد کی شاندار ٹیم بلڈنگ اسکلز اور سیلز ریپریزنٹیٹو ز کی کارکردگی کی نگرانی کی صلاحیت کے ساتھ ضرورت ہے۔امیدواران لازمی طورپر مستحکم طرزفکر کے حامل ہوں ۔جن میں پائیدار تجزیاتی، اکائونٹ مینجمنٹ اور تعلق قائم کرنے کی صلاحیتیں پائی جاتی ہوں۔

کم از کم قابلیت

بیچلرز ڈگری (ترجیحاً ماسٹرز)

تجربہ

ایسیٹ مینجمنٹ کمپنیز/مالیاتی اداروں میں کم از کم چھ سال کے تجربے کو ترجیح دی جائے گی۔

اسامیوں کا مقام

کراچی، بہاولنگر، بہاولپور، ڈی جی خان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، گجرات، ہزارہ، حیدرآباد، اسلام آباد، جھنگ، لاہور، ملتان، نوابشاہ، پشاور، جہلم، کوئٹہ، رحیم یارخان، راولپنڈی، سرگودھا، سوات، سیالکوٹ اور سکھر ہیں۔