آپ ہم سے کئی طریقوں سے رابطہ کرسکتے ہیں- سرمایہ کاری سے متعلقہ معاملات میں آپ کی مدد کرکے ہمیں بہت خوشی ہوگی-
ہمارے کسٹمر کیئر سینٹر کا اسٹاف262-225-111-042 پر آپ کی مدد کے لئے دستاب ہیں- آپ ہمیں کال کرکے اپنے سرمایہ کاری اکائونٹ ، ABL AMC یا مختلف سرمایہ کاری حل سے متعلق معلومات حاصل کرسکتے ہیں- ہماری کال سینٹر کے اوقات صبح 9:00 بجے سے شام 6:00بجے تک (پیر تا جمعہ) ہیں-
اورجانیےآ پ 8262 پر SMS INVEST کرسکتے ہیں اورہمارا سرمایہ کار مشیر آپ کے موبائل پر واپس کال کرے گا تاکہ آپ کی بہتر رہنمائی کی جاسکے
اورجانیےآپ e-mail کے ذریعے contactus@ablfunds.com پر یا انکوائری فارم بھر کر رابطہ کرسکتے یا انکوائری فارم بھر کر رابطہ کرسکتے ہیں ۔
اورجانیےآپ ہمارے ملک بھر میں موجود مختلف شہروں کے سیونگز سینٹر یا الائیڈ بینک کی کسی بھی برانچ پر آسکتے ہیں اور ہمارے سرمایہ کاری مشیر آپ کی خدمت کرکے خوش ہونگے۔
اورجانیے