عظمت بیگ
ہیڈ آف ریٹیل
مسٹر عظمت نے 1992 میں انویسٹمنٹ بینکنگ کے میدان میں اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا۔ وہ فنانس میں مہارت کےساتھ ایم بی اے ہیں اور کیپٹل مارکیٹ ، انویسٹمنٹ بینکنگ ، ٹریژری آپریشنز اور میوچل فنڈ انڈسٹری میں 27 سال کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔ انہوں نے 2013 میں اے بی ایل اے ایم سی میں ریٹیل کے سربراہ کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی ، اور وہ صنعت اور موثر لیڈرشپ ہنر سے متعلق اپنے وسیع علم کا استعمال کرتے ہوئے متحرک طور پر سیلز ٹیم کی قیادت کررہے ہیں۔دیگر ممبران
سید خالد حسین
ثاقب متین
کامران شہزاد
فہد عزیز
زوفا کنول
ریحان انصاری
سید نعمان معطر زیدی