کامران شہزاد
چیف انٹرنل آڈیٹر
کامران شہزاد ABL ایسیٹ مینجمنٹ کے چیف انٹرنل آڈیٹر اور اور بورڈ کی آڈٹ کمیٹی کے سیکریٹری ہیں- کامران ایک سندیافتہ اکائونٹینٹ ہیں جن کے پاس قطر، یو اے ای، بحرین اور پاکستان میں کام کرنے کا 10 سال سے زیادہ تجربہ ہے- وہ چارٹرڈ اکائونٹنٹس آف پاکستان اور پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پبلک فنانس اکائونٹنٹس کے ممبر ہیں- اس کے علاوہ وہ SAP کے سرٹیفائیڈ امپلی مینٹیشن اینڈ سپورٹ کنسلٹنٹ ہیں اورICAP ممبران کے پروفیشنل ایکسی لینس ایوارڈ 2014 کے انعام یافتہ ہیں- ماضی میں انہوں نے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے شعبہ آڈٹ کے وائس پریذیڈنٹ ، ایک عوامی شعبہ کے ادارے میں ڈپٹی ڈائریکٹر اور ایک بڑی چارٹرڈ اکائونٹنٹس فرم میں مینیجر ایڈوائزری کی حیثیت سے کام کیا ہے-
دیگر ممبران
سید خالد حسین
ثاقب متین
فہد عزیز
زوفا کنول
ریحان انصاری
سید نعمان معطر زیدی
عظمت بیگ