محمد نعیم مختار

نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر

وہ ایک ماہر پیشہ ور ہیں اور انہیں مالیات اور صنعت میں 27 سالہ تجربہ ہے-انہوں نے کارڈف بزنس اسکول یوکے سے ایم بی اے ،یوکے سے ٹیکسٹائل میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ اور ٹیکسٹائل انسٹیٹیوٹ ان مانچسٹر یوکے سے چارٹرڈ ٹیکسٹائل انجینئر (C Text ATI) کی ڈگریاں حاصل کی ہیں- الائیڈ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرکے چیئرمین ہونے کے علاوہ وہ میسرز ابراہیم فائبرز لمیٹڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر، میسرز ابراہیم ایجینسی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے ڈائریکٹر اور نیشنل مینجمنٹ فائونڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے ممبر ہیں جو کہ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (LUMS) کا سرپرست ادارہ ہے-

دیگر ممبران