محمد کامران شہزاد

آزاد ڈائریکٹر

ان کا پیشہ ورانہ تجربہ مرکزی اور کمرشل/بینکنگ اور مالیات میں 38 سال سے زائد عرصہ پر محیط ہے- وہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے سابقہ ڈپٹی گورنر رہے ہیں- SBP میں اپنی ملازمت کے دوران دیگر پیشقدمیوں کے ساتھ جناب کامران شہزاد نے بینکنگ کے شعبہ میں اصلاحات، سرکاری ملکیت کے اداروں کی نجکاری اور مائیکروفنانس کی ترقی پر کام کیا-

دیگر ممبران