محمد وسیم مختار

نان ایگزیکٹو ڈائریکٹر

انہوں نے یونیورسٹی آف گلا مورگن، ویلز، یوکے سے ٹوٹل کوالٹی مینیجٹ (TQM) میں ماسٹرز ڈگری حاصل کی ہے اور وہ مالیات، آئی ٹی اور صنعت کے مختلف النوع شعبو ں میں تجربے کے حامل ہیں- انہوں نے ABL Funds کے بورڈ میں سن 2010 میں شمولیت اختیار کی اور اس وقت سے وہ کلیدی کاروباری مقاصد کے حصول میں معاونت کررہے ہیں- انہوں نے HR سے متعلق معاملات کے فیصلوں میں بنیادی کردار ادا کیا تاکہ انتظامیہ کو ہر سطح پر بہترین نتائج حاصل ہوں- وہ سن 2004 سے الائیڈ بینک کے بورڈ میں بھی ہیں جو کہ ABL ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی کا سرپرست ادارہ ہے اور بورڈ کی ہیومن ریسورس کمیٹی کے ممبر بھی ہیں-

دیگر ممبران