پرویز اقبال بٹ
آزاد ڈائریکٹر
انہیں میرین انجینئرنگ اور دیگر بھاری صنعتوں میں کئی عشروں کا تجربہ ہے-انہوں نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی سے بی ایس سی کی ڈگری حاصل کی ہے- وہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے ’’تصدیق شدہ ڈائریکٹر‘ ہیں- ماضی میں سن 2007 سے سن 2015 تک انہوں نے الائیڈ بینک لمیٹڈ میں بطور آزاد ڈائریکٹر خدمات انجام دیں- جناب بٹ پولی ٹیک ایسوسی ایٹ (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے بھی ڈائریکٹر ہیں-
دیگر ممبران
شیخ مختار احمد
محمد نعیم مختار
محمد وسیم مختار
محمد کامران شہزاد