ریحان انصاری

ہیڈ آف آپریشنز

ریحان انصاری ABL ایسیٹ مینجمنٹ میں رجسٹرار سروسز اینڈ آپریشنز ڈپارٹمنٹ کی قیادت کررہے ہیں- وہ انسٹیٹیوٹ آف کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکائونٹنٹس آف پاکستان (ICMAP) سے سند یافتہ کاسٹ اینڈ مینجمنٹ اکائونٹنٹ (ACMA) ہیں- انہوں نے 2008 میں ABL Funds میں شمولیت اختیار کی- ان کے پاس ایک عشرہ سے زیادہ مالیاتی اداروں کی قیادت کا تجربہ ہے- ABL FundsL سے قبل ریحان نے عارف حبیب انویسٹمنٹ لمیٹڈ میں بطور اسسٹنٹ وائس پریذیڈنٹ (AVP) تین سال تک کام کیا اور اپنی پیشہ ورانہ زندگی کے ابتدائی سالوں میں انہوں نے مختلف مشہور زمانہ بروکریج ہائوسز میں کام کیا- وہ مختلف النوع شعبہ جات جیسے اکائونٹینسی، کارپوریٹ ٹیکسیشن اینڈ سیٹلمنٹس میں کام کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں، ABL Funds میں وہ اضافی طور پر کلائنٹس کے استفسارات سے نمٹنے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں اور بزنس ڈولپمنٹ اور دیگر شعبوں کے ساتھ انتہائی قریبی رابطہ کاری رکھتے ہیں-

دیگر ممبران