شیخ مختار احمد

چیئرمین - نان ایگزیکٹو

انہوں نے اپنے کاروباری پیشہ کا آغاز 1947 میں قیام پاکستان کے فوراً بعد ہجرت کرتے ہوئے کیا اور اپنی انتظامی مہارت اور کاروباری فراست سے پاکستان کی صنعتی اور کاروباری ترقی میں معاونت کی - ان کے پاس مختلف صنعتی اور مالیاتی کمپنیوں کو قائم کرنے اور کامیابی سے چلانے کا56 سال سے زائد تجربہ ہے-

وہ سن 2005 سے الائیڈ بینک لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹر میں شامل ہیں اس کے علاوہ وہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف کارپوریٹ گورننس سے ایک ’’تصدیق شدہ ڈائریکٹر‘‘ ہیں- وہ میسرز ابراہیم فائبرز لمیٹڈ ، ابراہیم ہولڈنگز (پرائیویٹ) لمیٹڈ، ابراہیم ایجنسیز (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور لائیڈ بینک لمیٹڈ کے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے چیئرمین ہیں-

دیگر ممبران