سید نعمان معطر زیدی
ہیڈ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی
نعمان کو مالیاتی خدمات کی صنعت میں 12 سال سے زیادہ تجربہ ہے- وہ مینجمنٹ انفارمیشن سسٹمز میں MBA ہیں اوران کے پاس VMWare (ڈیٹا ورچوالائزیشن) اور سرٹیفائیڈ مائیکروسوفٹ سولیوشن ایسوسی ایٹ (MCSA) کی سند یں ہیں- ABL ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی سے قبل جناب نعمان نے PICIC ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ میں کام کیا ہے- انہوں نے فروری 2008 میں ABL ایسیٹ مینجمنٹ کمپنی لمیٹڈ (ABL Funds) میں شمولیت اختیار کی- ABL Funds میں وہ ڈیٹا سینٹر اور فنانشنل ایپلی کیشن کی تشکیل اور نفاز میں مصروف ہیں- انہوں نے آئی ٹی رسک مینجمنٹ، آئی ٹی سیکیورٹی، ISO 27001، ڈیزاسٹر ریکوری، والینٹری پینشن اسکیم ، ERP، فنڈ مینجمنٹ سسٹم اور بزنس کمیونٹی پروگرام کو نافذ کیا ہے-
دیگر ممبران
سید خالد حسین
ثاقب متین
کامران شہزاد
فہد عزیز
زوفا کنول
ریحان انصاری
عظمت بیگ