زوفا کنول

ہیڈ آف مارکیٹنگ
مس زوفا تجربہ کار مالیاتی خدمات کی مارکیٹر ہیں جن کو برانڈ بلڈنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ، مارکیٹنگ کمیونیکشنز اور سیلز ٹریننگ میں بہترین مہارت حاصل ہے- انہیں تعلقات کی تعمیر اور اثررسوخ بذریعہ کنٹینٹ مارکیٹنگ اور سوشل میڈیا پر برانڈ سے متعلق آگاہی، برانڈ کی تشہیرمیں بہتری اور منافع میں اضافہ فراہم کرنے میں عبورحاصل ہے- 2017 میںABL Funds میں شمولیت سے قبل انہوں نے ملک بھر میں مارکیٹنگ کی کاوشوں کے لئے جدوجہد کی ہے تاکہ کمپنی کے نصب العین موثر اور کلیدی مارکیٹنگ پلاننگ اور تکمیل کے ذریعے ڈیجیٹل سے پرنٹ میڈیا تک ہرجگہ پر عکاسی ہو- ان کی پیشہ ورانہ خدمات 13 سال سے زیادہ عرصہ پر محیط ہے جس میں انہوں نے مارکیٹنگ میں کئی ایک فرائض سنبھالے - ماضی میں وہ المیزان انویسٹمنٹ سے وابستہ رہی ہیں اور وہ ڈیجیٹل مارکیٹنگ اینڈ کمیونینکشنز کی ذمہ دار رہی ہیں- مس زوفا کراچی یونیورسٹی کے ماسٹر لیول مینجمنٹ کے طلباء کی وزیٹنگ فیکلٹی ممبر ہیں - انہوں نے کراچی یونیورسٹی سے MPA (فنانس اینڈ HR) میں گولڈ میڈل حاصل کیا ہے- انہیں CFA انویسٹمنٹ فائونڈیشن سرٹیفکیشن، IFMP سرٹیفائیڈ میوچل فنڈز ڈسٹری بیوشن سرٹیفکیشن حاصل ہے اور وہ ایک سند یافتہ ٹرینیر بھی ہیں-

دیگر ممبران