انویسٹمنٹ گروتھ کیلکیولیٹر

انویسٹمنٹ گروتھ کیلکیولیٹر

انویسٹمنٹ گروتھ کیلکیولیٹر

اعلا میہ:

یہ شمار کردہ تخمین (Calculator) صرف معلوماتی مقاصد کے لئے ہے اور سرمایہ کاری پروڈکٹس کی خرید یا فروخت کے لئے بطور ایک ’آفر‘ یا ًدرخواست گزاری‘ سے تعبیر نہیں کی جاسکتی۔ جو معلومات پیش کی گئی ہیں وہ ’سمری فارم‘ میں ہیں اور پیشہ ورانہ مشورے کے متبادل نہیں ہیں۔یہ معلومات آپ کی ذاتی ضروریات اور مالی حالات کی ضرورت کو پورا نہیں کرتی اور آپ کو غور کرنا چاہئے آیا یہ آپ کے لئے مناسب ہے۔گروتھ ریٹس مدتو ں کے درمیان آسانی اور تشریحی مقاصد کے لئے متواتر فرض کردہ ہوتے ہیں ،جبکہ ایسا حقیقی صورت میں یہ معاملہ نہیں ہوسکتا ہے کہ جہاں ریٹرنز مارکیٹ پر مبنی ہیں۔مثالوں کا مقصد کسی سیکورٹی یا سرمایہ کاریوں کی کارکردگی کو ظاہر کرنا نہیں ہے۔