الائیڈ کیپٹل پروٹیکٹڈ فند اوپن اینڈ کیپٹل پروٹیکٹڈ فنڈزکی سیریز کا دوسرا فنڈ ہے- اس کا مقصد سرمایہ کاری کے فیصلے کرتے وقت آپ کے سرمائے کو تحفظ اور ہر وقت پریشانی سے آزاد رکھنا ہے- اثاثوں کے بہتر اختصاص کے ذریعے آپ کو اپنی سرمایہ کاری پر اعلیٰ منفعت کے ذریعے اضافے میں مدد ملے گی-
اس فنڈکا عزم ہے کہ سرمایہ کاروں کی اصل رقم کے ایک بڑے حصے کو میچورٹی پر بطور TDR ٹرسٹ پراپرٹی میں کم از کم AA ریٹڈ بینکوں اور/یا DFI میں رکھا جائے اور بقایا کو بازار حصص یا دیگر کسی سرمایہ کاری میں جس کی اجازت نگراں اداروں نے دی ہواس میں لگایا جائے تاکہ سرمایہ کاروں کو بہتر منفعت حاصل ہوسکے-
اسکیم کا نام | الائیڈ کیپٹل پروٹیکٹڈ فنڈ |
---|---|
اسکیم کی قسم | وپن اینڈ کیپٹل پروٹیکڈ اسکیم |
تاریخ آغاز | 19 فروی 2018 |
فنڈ کا سائز | 31 اکتوبر2019 تک362 ملین روپے |
اسکیم کے مقاصد | اس اسکیم کا عزم یہ ہے کہ میچیوریٹی پر سرمایہ کاروں کی اصل رقم کا تحفظ کیا جائے۔سرمائے کے ایک بڑے حصیاس مقصد کے لئے TDR ٹرسٹ پراپرٹی میں کم از کم AA ریٹڈ بینکوں اور/یا DFI میں رکھا جائے اور بقایا کو بازار حصص یا دیگر کسی سرمایہ کاری میں جس کی اجازت SECP نے دی ہواس میں لگایا جاے تاکہ سرمایہ کاروں کو بہتر منفعت حاصل ہوسکے- |
بینچ مارک | KSE-100 انڈیکسکا اوسط اوزانی یومیہ منفعت اور تین (3) ماہی ڈپازیٹ ریٹ جو کہ کسی ڈبل اے مائینس (AA-) یا اس سے اوپر کی رینٹگ کے حامل بینک اور /یا DFI ہو جسمیں فنڈ کے انویسٹمنٹ سیگمنٹ اور کپیٹل پروٹیکشن سگمنٹ کی سرمایہ کاری کی گئی ہو |
سرمایہ کاری کی کم از کم رقم | 5,000 روپے |
مینجمنٹ فیس | خالص اثاثوں کی %0.75 |
اینٹری لوڈ | 0.75% |
ایگزٹ لوڈ | کنٹنجنٹ – NAV کا %2 ایک سال کے لئے اور بعدازاں NAV کا %1 |
ٹیکس فوائد | انکم ٹیکس کے قوانین کے مطابق آپ کی زیادہ سے زیادہ % 20 قابلِ ٹیکس آمدنی میں بچت یا 2000,000 روپے پر ، جو بھی کم ہو، * انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء کے سیکشن62کے تحت ۔ |