ABLفنانشل پلاننگ فنڈ آپ کی زندگی میں اپنے مالیاتی مقاصد کے حصول میں معاونت فراہم کرنے کے لئے مرتب کیا گیا ہے۔ ABLفنانشل پلاننگ اسٹاکس اوربونڈز اور دیگر سیکورٹیز میں براہ راست سرمایہ کاری کے بجائے مختلف بنیادی اثاثہ جات کے پورٹ فولیو میں سرمایاکاری کر کے اثاثوں کی تقسیم میں بڑے پیمانے پر تنوع لاتا ہے۔
فنڈ کا مقصد میوچل فنڈز میں سرمایہ کار کے نقصان کی برداشتکی صلاحیت کے مطابق سرمایہ کاریوں پر متعلقہ اختصاصی منصوبے کے تحت منافع پیدا کرنا ہے۔
*سرمایاکاروں کو تجویز دی جاتی ہے کہ سرمایہ کاری سے قبل سرمایہ کاری کے مشیر سے مشاورت کرلیں۔
اسکیم کا نام: | ABLفنانشل پلاننگ فنڈ |
---|---|
اسکیم کی نوعیت: | اوپن۔اینڈ فنڈ آف فنڈز |
تاریخ آغاز: | 31دسمبر2015ء |
فنڈ کا حجم: | ملین روپے 332 مبلغ تک 2022 ستمبر 30 |
اسکیم کا مقصد: | میوچل فنڈز میں سرمایہ کار کی خطرے کی برداشت کے مطابق اورمتعلقہ اختصاصی پلان کے مطابق سرمایہ کاری کے ذریعے منافع کی پیداوار |
اختصاصی منصوبے | 3 ایلوکیشن پلان (ابتدائی) |
ABL FPF کے تحت پلانز کے مقاصد | کنزرویٹو ایلوکیشن پلان: اس پلان کا بنیادی مقصد ایکویٹی اسکیموں اور انکم اسکیموں میں فنڈ مینیجر کے مستقبل کے سلسلے میں نقطہ نظر کے مطابق اثاثوں میں سرمایاکاری کے زریعے سرمائے میں اضافے کے ساتھ مستحکم منافع فراہم کرنا ایکٹو ایلوکیشن پلان: اس پلان کا بنیادی مقصد اثاثاجات کے اختصاص کے زریعے ا یکویٹی اسکیموں اور انکم اسکیموں میں معاشی اشاریوں کی بنیادی تجزئیے کے تحت سرمائے میں اضافے کے ساتھ مستحکم منفعت فراہم کرنا ہے اسٹریٹجک ایلوکیشن پلان: اس پلان کا بنیادی مقصد بزریعہ ایکویٹی اسکیموں اور انکم اسکیموں میں معاشی اشاریوں کی بنیادی تجزئیے کے تحت، جس میں اثاثوں کی قدر اورمارکٹ کے اتار چڑھائو کی حکمت عملی ہو امکانی طور پربہتر منافع اور سرمائے میں اضافہ فراہم کرنا ہے |
بینچ مارک | کنزرویٹو ایلوکیشن فنڈ :20% KSE-100 انڈیکس کا منافع اور 80 % اوسطاً 6-ماہی KIBOR ریٹ ایکٹو ایلوکیشن پلان: KSE-100 انڈیکس کا اوسطاً شرحِ منافع ، اوسطاً منفعت 6 ماہی KIBOR ریٹ اور6- ماہی PKRV ریٹ جو پلان کی اصل سرمایہ کاری یعنی ایکویٹی اور انکم فنڈ اور/یا کیش اور/یا نزدکیش مصنوعات کے بالمطابق ہو اسٹریٹجک ایلوکیشن پلان:KSE-100 انڈیکس کا اوسطاً شرحِ منافع ، اوسطاً منفعت 6 ماہی KIBOR ریٹ اور6- ماہی PKRV ریٹ جو پلان کی اصل سرمایہ کاری یعنی ایکویٹی اور انکم فنڈ اور/یا کیش اور/یا نزدکیش مصنوعات کے بالمطابق ہو |
کم از کم سرمایہ کاری رقم | ابتدائی 5,000 روپے (بعد ازاں 1,000 روپے) |
لاک ان پیریڈ: | کوئی نہیں |
مینجمنٹ فیس: | کوئی نہیں(%ـ 1.50 سالانہ ان فنڈز پر جن کا انتظام ABL ایسیٹ منجنٹ نہیں کرتی |
اینٹری لوڈ | % 2 تک |
ایگزٹ لوڈ | کوئی نہیں (بیک اینڈ کنٹنجنٹ) |
سہولت برائے مرحلہ وار سرمایہ کاری منصوبہ | ؎ ہاں |
ٹیکس فوائد | انکم ٹیکس کے قوانین کے مطابق آپ کی زیادہ سے زیادہ % 20 قابلِ ٹیکس آمدنی میں بچت یا 2000,000 روپے پر ، جو بھی کم ہو، * انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء کے سیکشن62کے تحت ۔ |