ABLگورنمنٹ سیکورٹیز فنڈ میں آپ کی سرمایہ کاری پر مسابقتی مستقل آمدنی کی فراہمی کے لئے بنیادی طورپر حکومت کے جاری کردہ تحفظ کی حاملِ سیکورٹیز میں سرمایہ کاری کی جاتی ہے جس کے نتیجے میں محفوظ سرمایاکاروں کو سرمایہ کاری کا موقع فراہم ہوتا ہے۔
اسکیم کا مقصد بنیادی طورپر مختصر سے طویل المدتی گورنمنٹ سیکورٹیز اور دیگر ڈیبٹ انسٹرومنٹس کے مجموعے میں زیادہ تر سرمایہ کاری کے ذریعے ممکنہ خطرات سے محفوظ ممکنہ بہترین منافع فراہم کیا جائے۔
*سرمایاکاروں کو تجویز دی جاتی ہے کہ سرمایہ کاری سے قبل سرمایہ کاری کے مشیر سے مشاورت کرلیں۔
اسکیم کا نام | ABLگورنمنٹ سیکورٹیز فنڈ |
---|---|
درجہ بندی | اوپن ۔اینڈ انکم اسکیم |
تاریخ آغاز | 28نومبر2011ء |
فنڈ کا حجم | ستمبر 30، 2022 ء تک مبلغ 1,314ملین روپے |
بینچ مارک | اسکیم کا مقصد بنیادی طورپر مختصر سے طویل المدتی گورنمنٹ سیکورٹیز اور دیگر قرض دستاویزات میں باہم سرمایہ کاری کے ذریعے زیادہ سے زیادہ نقصان کے امکان کے ترتیب شدہ (Adjusted)منافع کی فراہمی ہے۔ |
اسکیم کا معیار: | چھ ماہ PKRVقیمتوں پر |
کم از کم سرمایہ کاری رقم | ابتدائی طورپر مبلغ5,000روپے (بعدازاںمبلغ1,000روپے) |
لاک ان پیریڈ | کوئی نہیں |
مینجمنٹ فیس | درجہ دوم اکائی %1.25 سالانہ |
اینٹری لوڈ | % 1.5 |
ایگزٹ لوڈ | کوئی نہیں۔ |
سہولت برائے مرحلہ وار سرمایہ کاری منصوبہ | ہاں |
ٹیکس کے فوائد | انکم ٹیکس کے قوانین کے مطابق آپ کی زیادہ سے زیادہ % 20 قابلِ ٹیکس آمدنی میں بچت یا 2000,000 روپے پر ، جو بھی کم ہو * انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء کے سیکشن62کے تحت ۔ |