ABLانکم فنڈ کا مقصد سرمایہ کاروں کو تحفظ، مستحکم آمدن اور خدشات کو کم سے کم رکھتے ہوئے طویل مدتی پرــکشش منافع فراہم کرنا ہے ۔
فنڈ کا مقصدسرمایاکاری کے خدشات کو ملخوطِ خاطر رکھتے ہوئے مسابقتی منافع کا حصول ہے۔ اس میں پاکستان اور بیرونِ پاکستان پر قلیل، درمیانی اور طوعل مدتی فکسڈ انکم اور ڈیبٹ انسٹرومنٹس میں سرمایاکاری کی جاتی ہے
*سرمایاکاروں کو تجویز دی جاتی ہے کہ سرمایہ کاری سے قبل سرمایہ کاری کے مشیر سے مشاورت کرلیں۔
اسکیم کا نام | ABLانکم فنڈ |
---|---|
اسکیم کی نوعیت: | اوپن اینڈ انکم اسکیم |
تاریخ آغاز | 20ستمبر2008ء |
فنڈ کا حجم |
ملین روپے 1,720 مبلغ تک 2022 ستمبر 30 |
اسکیم کا مقصد | فنڈ کا مقصدسرمایاکاری کے خدشات کو ملخوطِ خاطر رکھتے ہوئے مسابقتی منافع کا حصول ہے۔ اس میں پاکستان اور بیرونِ پاکستان پر قلیل، درمیانی اور طوعل مدتی فکسڈ انکم اور ڈیبٹ نسٹرومنٹس میں سرمایاکاری کی جاتی ہے |
بینچ مارک | چھ ماہ KIBOR |
کم از کم سرمایہ کاری رقم | ابتدائی طورپر مبلغ5,000روپے (بعدازاں مبلغ1,000روپے) |
لاک ان پیریڈ | کوئی نہیں |
مینجمنٹ فیس | 1.5 % سالانہ |
اینٹری لوڈ | 1.5 % تک |
ایگزٹ لوڈ | کوئی نہیں۔ |
سہولت برائے مرحلہ وار سرمایہ کاری منصوبہ : | ہاں۔ |
ٹیکس کے فوائد | انکم ٹیکس کے قوانین کے مطابق آپ کی زیادہ سے زیادہ % 20 قابلِ ٹیکس آمدنی میں بچت یا 2000,000 روپے پر ، جو بھی کم ہو، *انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء کے سیکشن62کے تحت ۔ |