اثاثوں کے اختصاص کا فنڈجو سرمایہ کاروں کو اثاثوں کی اقسام پر مشتمل متنوع پورٹ فولیو فراہم کرتا ہے- مختلف اثاثوں کی اقسام کے مرکب میں سرمائے کا اختصاص مخصوص یا تغیر پذیر ہوسکتا ہے – عام طور سے ثاثوں کی مشہور اقسام میں حصص، بانڈز اورکیش کے مساوی اقسام شامل ہیں-