فنڈ آف فنڈزوہ اسکیمز ہیں جن کے پورٹ فولیوکی سرمایاکاری دیگر میوچل فنڈاسکیمز میں کی جاتی ہے۔ یہ فنڈز تنوع کا موقع فراہم کرتے ہیں اور یوں عدم استحکامیت کی سطح کم ہو جاتی ہے۔
ABLاسلامک فنانشل پلاننگ فنڈ آپ کی زندگی میں اپنے مالیاتی مقاصد کے حصول میں معاونت فراہم کرنے کے لئے مرتب کیا گیا ہے۔ ABLاسلامک فنانشل پلاننگ اسٹاکس اوربونڈز اور دیگر سیکورٹیز میں براہ راست سرمایہ کاری کے بجائے مختلف اسلامک بنیادی اثاثہ جات کے پورٹ فولیو میں سرمایاکاری کر کے اثاثوں کی تقسیم میں بڑے پیمانے پر تنوع لاتا ہے۔
فنڈ کا مقصد اسلامک میوچل فنڈز میں سرمایہ کار کے نقصان کی برداشت کی صلاحیت کے مطابق سرمایہ کاریوں پر متعلقہ اختصاصی منصوبے کے تحت منافع پیدا کرنا ہے۔
*رمایاکاروں کو تجویز دی جاتی ہے کہ سرمایہ کاری سے قبل سرمایہ کاری کے مشیر سے مشاورت کرلیں۔
اسکیم کا نام | ABLاسلامک فنانشل پلاننگ فنڈ |
---|---|
اسکیم کی نوعیت | اوپن اینڈ فنڈآف فنڈز |
تاریخ آغاز | 31دسمبر2015ء |
فنڈ کا حجم | ستمبر 30، 2023 ء تک مبلغ 3,397 ملین روپے |
اسکیم کا مقصد: | فنڈ کا مقصد اسلامک میوچل فنڈز میں سرمایہ کار کے نقصان کی برداشت کی صلاحیت کے مطابق سرمایہ کاریوں پر متعلقہ اختصاصی منصوبے کے تحت منافع پیدا کرنا ہے۔ |
اختصاصی منصوبے | (ابتداء میں)3 ایلوکیشن پلان |
ABL IFPF کے تحت پلانز کے مقاصد | کنزرویٹو ایلوکیشن پلان اس پلان کا بنیادی مقصدشریعت کے پاسدار ایکویٹی اسکیموں اور انکم اسکیموں میں فنڈ مینیجر کے پس منظر کے مطابق اثاثوں میں سرمایاکاری کے زریعے سرمائے میں اضافے کے ساتھ مستحکم منفعت فراہم کرنا ایگریسیو ایلوکیشن پلان ایکٹو ایلوکیشن پلان اسٹریٹجک ایلوکیشن پلان |
بینچ مارک | کنزرویٹو ایلوکیشن فنڈ 20فیصد منفعت KMI-30 انڈیکس اور 80 فیصد اوسطاً 6-ماہی KIBOR نرخ اور اوسطاً
ایگریسیوایلوکیشن فنڈ ایکٹو ایلوکیشن پلان اسٹریٹجک ایلوکیشن پلان |
کم از کم سرمایہ کاری رقم | ابتدائی 5,000 روپے (بعد ازاں 1,000 روپے) |
لاک ان پیریڈ | کوئی نہیں |
مینجمنٹ فیس | کوئی نہیں(%ـ 1.50 سالانہ ان فندز پر ن جن کا انتظام ABL Funds نہیں کرتی |
اینٹری لوڈ | 2% تک |
ایگزٹ لوڈ | کوئی نہیں (بیک اینڈ کنٹنجنٹ) |
منظم سرمایہ کاری منصوبے کی سہولت | ہاں |
ٹیکس فوائد | ٹیکس کریڈٹ (رائج ٹیکس ضابطوں کے مطابق) آپ کی قابل ٹیکس آمدنی کا %20 یا 2,000,000 روپے جو بھی کم ہو *انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 62 کے تحت |
ABL اسلامک انکم فنڈ کا مقصد سرمایہ کاروں کو محفوظ اور مستحکم انداز میں ان کی سرمایہ کاریوں
Error: Contact form not found.