ABL اسلامک فنانشل پلاننگ فنڈ

ABL اسلامک فنانشل پلاننگ فنڈ

عمومی جائزہ

ABLاسلامک فنانشل پلاننگ فنڈ آپ کی زندگی میں اپنے مالیاتی مقاصد کے حصول میں معاونت فراہم کرنے کے لئے مرتب کیا گیا ہے۔ ABLاسلامک فنانشل پلاننگ اسٹاکس اوربونڈز اور دیگر سیکورٹیز میں براہ راست سرمایہ کاری کے بجائے مختلف اسلامک بنیادی اثاثہ جات کے پورٹ فولیو میں سرمایاکاری کر کے اثاثوں کی تقسیم میں بڑے پیمانے پر تنوع لاتا ہے۔

سرمایہ کاری کا مقصد

فنڈ کا مقصد اسلامک میوچل فنڈز میں سرمایہ کار کے نقصان کی برداشت کی صلاحیت کے مطابق سرمایہ کاریوں پر متعلقہ اختصاصی منصوبے کے تحت منافع پیدا کرنا ہے۔

اہم فوائد

  • متنوع ،پیشہ ورانہ فنڈ کا انتخاب اورخودکار اثاثہ جاتی اختصاص ، تمام خصوصیات ایک میوچل فنڈمیں یکجا ہیں۔
  • ایک ہی ذریعہِ ٔ سرمایہ کاری سے ABLکے زیر انتظام تمام اسلامک فنڈزتک باآسانی رسائی جن(فنڈز)کی اپنی مختلف سرمایہ کاری کی حکمت عملیاں ہیں
  • پہلے سے طے شدہ اختصاص کا گردشی توازن برقرار رکھنا ،مرکوزسرمایہ کاری کی حکمت عملی کو یقینی بنانا اورانسانی مداخلت کے امکان کو ختم کرنا۔
  • مختلف اختصاصی حکمت عملیوں کے تحت سرمایہ کاری پلانز کا انتخاب ،جو مختلف اقسام کے خدشات برداشت کرنے کی صلاحیت کے حساب سے موزوں ہے۔

پروڈکٹ کی مناسبت

  • زندگی میں مطلوبہ مالیاتی مقاصد کے حصول کے لئے سرمایہ کاری کی ایک اہدافی سرمایہ کاری حکمتِ عملی ۔
  • SIPکے نظم و ضبط کے ساتھ بالخصوص زیادہ خدشات کے حامل فنڈزمیں بغیر کسی پریشانی کے سرمایہ کاری کی سہولت۔
  • منتخب کردہ مختص اختصاصی اسکیم اور نقصان برداشت کرنے کی صلاحیت کے حساب سے موزوں ہے۔

*رمایاکاروں کو تجویز دی جاتی ہے کہ سرمایہ کاری سے قبل سرمایہ کاری کے مشیر سے مشاورت کرلیں۔

اسکیم کی خصوصیات

 
اسکیم کا نام ABLاسلامک فنانشل پلاننگ فنڈ
اسکیم کی نوعیت اوپن اینڈ فنڈآف فنڈز
تاریخ آغاز 31دسمبر2015ء
فنڈ کا حجم ستمبر 30، 2023 ء تک مبلغ 3,397 ملین روپے
اسکیم کا مقصد: فنڈ کا مقصد اسلامک میوچل فنڈز میں سرمایہ کار کے نقصان کی برداشت کی صلاحیت کے مطابق سرمایہ کاریوں پر متعلقہ اختصاصی منصوبے کے تحت منافع پیدا کرنا ہے۔
اختصاصی منصوبے (ابتداء میں)3 ایلوکیشن پلان
ABL IFPF کے تحت پلانز کے مقاصد کنزرویٹو ایلوکیشن پلان
اس پلان کا بنیادی مقصدشریعت کے پاسدار ایکویٹی اسکیموں اور انکم اسکیموں میں فنڈ مینیجر کے پس منظر کے مطابق اثاثوں میں سرمایاکاری کے زریعے سرمائے میں اضافے کے ساتھ مستحکم منفعت فراہم کرنا

ایگریسیو ایلوکیشن پلان
اس پلان کا بنیادی مقصد سرمائے میں ممکنہ اضافے کے ساتھ ایکویٹی اسکیموں اور انکم اسکیموں میں سرمایہ کاری کے متعین تناسب کے حساب سے معاشی اشاریوں کی بنیادی تجزئیے کے تحت، جس میں اثاثوں کی قدر اور بازار میں خطرے کا اتار چڑھاو کی حکمت عملی ہو۔ یہ پلان ان سرمایہ کاروں کے لئے موزوں ہے جو نسبتاََ زیادہ خدشات برداشت کر سکتے ہوں اور سرمایہ کاری کا دورانیہ وسط ۔ طویل مدتی ہو۔

ایکٹو ایلوکیشن پلان
اس پلان کا بنیادی مقصد سرمائے میں اضافے کے ساتھ مستحکم منفعت فراہم کرنا بزریعہ ایکویٹی اسکیموں اور انکم اسکیموں میں معاشی اشاریوں کی بنیادی تجزئیے کے تحت، جس میں اثاثوں کی قدر اور بازار میں خطرے کا اتار چڑھائو کی حکمت عملی ہو

اسٹریٹجک ایلوکیشن پلان
اس پلان کا بنیادی مقصد امکانی طور پر اعلیٰ منفعت اور سرمائے میں اضافہ فراہم کرنا بزریعہ ایکویٹی اسکیموں اور انکم اسکیموں میں معاشی اشاریوں کی بنیادی تجزئیے کے تحت، جس میں اثاثوں کی قدر اورمارکٹ کے اتار چڑھائو کی حکمت عملی ہو

بینچ مارک کنزرویٹو ایلوکیشن فنڈ
20فیصد منفعت KMI-30 انڈیکس اور 80 فیصد اوسطاً 6-ماہی KIBOR نرخ اور اوسطاً

 

ایگریسیوایلوکیشن فنڈ
70فیصد منفعت KMI-30 انڈیکس اور 30 فیصد اوسطاً 6-ماہی KIBOR نرخ اور اوسطاً

ایکٹو ایلوکیشن پلان
KMI-30 انڈیکس کا اوسطاً شرحِ منافع ، اوسطاً منفعت 6 ماہی A ریٹڈ شیڈیول بینکس کا ڈپازٹ ریٹ یا روایتی بینک کی اسلامک ونڈو جو پلان کی اصل سرمایہ کاری یعنی ایکویٹی اور انکم فنڈ اور/یا کیش اور/یا نزدکیش مصنوعات کے بالمطابق ہو

اسٹریٹجک ایلوکیشن پلان
KMI-30 انڈیکس ، اوسطاً 6-ماہی ڈپازٹ KIBORاوسطاً منفعت 6 ماہی A ریٹڈ شیڈیول بینکس کا ڈپازٹ ریٹ یا روایتی بینک کی اسلامک ونڈو کا ریٹ جو پلان کی اصل سرمایہ کاری ایکویٹی اور انکم فنڈ اور/یا نزد نقد مصنوعات کے بالمطابق ہو

کم از کم سرمایہ کاری رقم ابتدائی 5,000 روپے (بعد ازاں 1,000 روپے)
لاک ان پیریڈ کوئی نہیں
مینجمنٹ فیس کوئی نہیں(%ـ 1.50 سالانہ ان فندز پر ن جن کا انتظام ABL Funds نہیں کرتی
اینٹری لوڈ 2% تک
ایگزٹ لوڈ کوئی نہیں (بیک اینڈ کنٹنجنٹ)
منظم سرمایہ کاری منصوبے کی سہولت ہاں
ٹیکس فوائد ٹیکس کریڈٹ (رائج ٹیکس ضابطوں کے مطابق) آپ کی قابل ٹیکس آمدنی کا %20 یا 2,000,000 روپے جو بھی کم ہو
*انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کی دفعہ 62 کے تحت
*نوٹ:ٹیکس کریڈٹ پر تفصیلات کے لئے برائے مہربانییہاں کلک کریں-
 

متعلقہ فنڈز

 
 
ABL اسلامک پنشن فنڈ

ریٹائرمنٹ قدرٌ ایک طویل مدتی ہدف ہے جس میں محتاط غوروخوص اور منصوبہ

اورجانی

 
ABL اسلامک انکم فنڈ

ABL اسلامک انکم فنڈ کا مقصد سرمایہ کاروں کو محفوظ اور مستحکم انداز میں ان کی سرمایہ کاریوں

اورجانی

 
ABL اسلامک ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ

ABLاسلامک ایسیٹ ایلوکیشن فنڈ سرمایہ کاروں کو شریعت کے مطابق

اورجانی