اسلامک کیش فنڈ

اسلامک کیش فنڈ

عمومی جائزہ

اسلامک کیش فنڈ کا عزم اعلیٰ معیار کی قلیل المدت انسٹرومنٹس میں سرمایہ کاری کے ذریعے مستحکم منافع اورسرمائے کے زیادہ سے زیادہ تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔

سرمایہ کاری کامقصد

فنڈ کابنیادی مقصد سرمایہ کاروں کو کم خطرات اور اعلیٰ سطح کی سیالیت کے حامل اسلامک منی مارکیٹ انسٹرومنٹس کے ذریعے عمدہ مسا بقتی منافع فراہم کرنا ہے۔

کلیدی فوائد

  • یہ فنڈ AA کی ایشو یا اینٹٹی ریٹنگ کی حامل اعلیٰ معیاری شرعی اصولوں سے ہم آہنگ انسٹرومنٹس جو زیادہ سے زیادہ کیپیٹل پریزرویشن فراہم کر نے کے ساتھ سرمایاکاری کرتا ہے۔
  • مستحکم اورحلال منافع۔
  • سیالیت کے ساتھ شریعت کے مطابق قلیل مدتی سرمایہ کاری۔

پروڈکٹ کی مناسبت ٌ

  • وہ سر مایہ کار جو حلال اور مستحکم منا فع کی تلاش میں ہیں
  • ایسے سر ما یہ کا رجو قلیل المدت میں سیالیت کی عمدہ سطح کے ساتھ سرمایہ کاری چاہتے ہیں۔
  • خدشات اور آمدن کے امکانات ۔ کم

*سرمایاکاروں کو تجویز دی جاتی ہے کہ سرمایہ کاری سے قبل سرمایہ کاری کے مشیر سے مشاورت کرلیں۔


اسکیم کی خصوصیات

اسکیم کا نام: ABL اسلامک کیش فنڈ
درجہ بندی: اوپن ۔اینڈاسلامک منی مارکٹ اسکیم
تاریخ آغاز: 13 فروری 2020
فنڈ کا حجم: ستمبر 30، 2023 ء تک مبلغ 26,747 ملین روپے
اسکیم کا مقصد: فنڈ کابنیادی مقصد سرمایہ کاروں کو کم خطرات اور اعلیٰ سطح کی سیالیت کے حامل اسلامک منی مارکیٹ انسٹرومنٹس کے ذریعے عمدہ مسا بقتی منافع فراہم کرنا ہے۔
بینچ مارک 3 AA ریٹڈ اسلامی بینکوںیاروایتی بینکوں کی اسلامی پیشکشوں میں اوسطاً 3ما ہ کے ڈپازٹ ریٹ جسےMUFAP کے ذریعے منتْْْخب کیا گیا ہے
کم از کم سرمایہ کاری رقم: ابتدائی طورپر مبلغ1,000روپے (بعدازاںمبلغ 500روپے)
لاک ان پیریڈ: کوئی نہیں
مینجمنٹ فیس: 0.75٪ تک
اینٹری لوڈ 1% تک
ایگزٹ لوڈ کوئی نہیں
سہولت برائے مرحلہ وار سرمایہ کاری منصوبہ : ہاں