اپنے ریٹائرمنٹ کے اہداف کی منصوبہ بندی اور اس پر سوچنا کبھی بھی جلدی نہیں ہوتا-
ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی یقینی طور پر زندگی کا انتہائی ایک اہم مقصد ہوتا ہے- اس کا مقصد قابل بھروسہ ذرائع آمدنی سے ریٹائرمنٹ کے بعد بہترین طرزِ زندگی برقرار رکھنا ہے- چاہے آپ ابھی اپنی ریٹائرمنٹ بچتوں کی تعمیر کی شروعات میں ہیں یا آپ ریٹائرمنٹ کے دوران سرمایہ کاریوں اورآپشنز پر نگاہ دوڑا رہے ہیں، تو ہم آپ کے ریٹائرمنٹ کے اہداف کے حصول کو با آسانی ممکن بناسکتے ہیں –
ریٹائرمنٹ قدرٌ ایک طویل مدتی ہدف ہے جس میں محتاط غوروخوص اور منصوبہ بندی ضروری ہوتی ہے- ABL اسلامک پنشن فنڈ آپ کی ریٹائرمنٹ منصوبہ بندی پارٹنر کے طور پر آپکے لئے یہ ممکن بنائے گا کہ آپ اس بچت اور سرمایہ کاری کے ذریعے ریٹائرمنٹ کے بعد کی ضروریات کو پورا کرسکتے ہیں- اس میں پرکشش منافع کے ساتھ ٹیکس کے بڑے اضافی فوائد (رائج ٹیکس قوانین کے مطابق) حاصل ہوتے ہیں جس سے آپ کی سرمایہ کاری پر مجموعی منافع میں قابل ذکر اضافہ ہوتا ہے-
ABL اسلامک پنشن فنڈ کا عزم ہے کہ ہر کسی کو ایک قابلِ منتقل،انفرادی، فنڈڈ ( طے شدہ معاونت کے حساب ) اور لچکدار اسلامک پنشن اسکیم کی فراہم کی جائے جس کا انتظام پیشہ ورانہ سرمایاکاری مینیجرز سنبھال رہے ہیں تا کہ اسلامی اصولوں کے مطابق بہتر ریٹائرمنٹ کی منصوبہ بندی کی جا سکے- اسکیم کا ڈیزان شرکاء کو اس بات کا اختیار دیتا ہے کہ کتنی سرمایہ کاری کی جائے اور کس طرح کی جائے ، اسکے ساتھ ساتھ ان کی ملازمت کی تبدیلی کی صوررت میں بھی ان کے پنشن اکائونٹس کو جاری رکھتا ہے –
ABL IPF کی معاونت (رقم) کی مختلف انسٹرومنٹس میں سرمایہ کاری کی جاتی ہے تاکہ مسابقتی منافع حاصل کیا جاسکے اور فنڈ کے شرکاء کی مکمل فعال زندگی میں سرمائے میں افزائش کو ممکن بنایا جائے -آپ گاہے بگاہے باقاعدگی سے رقم کی سرمایہ کاری کرسکتے ہیں یا جب اور جیسے چاہیں یکمشت ادائیگیاں کرسکتے ہیں-
آپ بہت سی سرمایہ کاریوں کے آپشنز میں سے کسی کا انتخاب کرسکتے ہیں جو کہ آپ کے ریٹائرمنٹ کے اہدف، عمر اور آپ کی خطرے برداشت کرنے کی صلاحیت کے مطابق ہو- آپ کی رقومات کی کسی بھی خاص ایسی اسکیم میں سرمایہ کاری کی جائے گی جسے آپ اپنے انفرادی پنشن اکائونٹ میںافزائش منتخب کریں گے-
سرمایہ کاری رقم | قدرتی موت کی صورت میں بیمہ شدہ رقم | حادثاتی موت کی صورت میں بیمہ شدہ رقم | حادثات کے علاج پر رقم کی ادائیگی کا بیمہ |
---|---|---|---|
200,000 روپے سے نیچے | None | None | None |
200,000 روپے سے زیادہ لیکن 400,000روپے سے کم | 250,000 | 1,000,000 | 25,000 |
400,000 روپے سے زیادہ لیکن 600,000 روپے سے کم | 500,000 | 2,000,000 | 50,000 |
600,000 روپے سے زیادہ لیکن 800,000 روپے سے کم | 750,000 | 3,000,000 | 75,000 |
800,000 روپے سے زیادہ لیکن 1,000,000 روپے سے کم | 1,000,000 | 4,000,000 | 100,000 |
1,000,000 روپے یا زیادہ | 1,500,000 | 5,000,000 | 125,000 |
*سرمایاکاروں کو تجویز دی جاتی ہے کہ سرمایہ کاری سے قبل سرمایہ کاری کے مشیر سے مشاورت کرلیں۔
اسکیم کا نام: | ABL اسلامک پنشن فنڈ |
---|---|
درجہ بندی: | اوپن اینڈ پنشن فنڈ اسکیم |
تاریخ آغاز | 20 اگست 2014 |
فنڈ کا حجم | ستمبر 30، 2023 ء تک مبلغ 287 ملین روپے |
اسکیم کا مقصد | شرکاء کو ریٹائرمنٹ کے بعدحلال، محفوظ بچت اور باقاعدہ آمدنی کا زریعہ فراہم کرنا |
کم از کم سرمایہ کاری رقم | ابتدائی طورپر مبلغ500روپے |
لاک ان پیریڈ | کوئی نہیں |
مینجمنٹ فیس | ہر ذیل فنڈ کے اوسطاً خالص اثاثوں کا% 1.5 سالانہ |
اینٹری لوڈ | اوسطٌ %3 تمام شراکت کے |
ایگزٹ لوڈ | کوئی نہیں |
سہولت برائے مرحلہ وار سرمایہ کاری منصوبہ : | جی ہاں |
ٹیکس کے فوائد | انکم ٹیکس قوانین کے مطابق آپ کی زیادہ سے زیادہ % 20 قابلِ ٹیکس آمدنیپر ٹیکس میں بچت۔ *انکم ٹیکس آرڈیننس2001ء کے سیکشن63کے تحت ۔ |
ABL اسلامک انکم فنڈ کا مقصد سرمایہ کاروں کو محفوظ اور مستحکم انداز میں ان کی سرمایہ کاریوں
Error: Contact form not found.