img

سیکھنے کا حلقہ

سرمایہ کاری کوئی پیچیدہ عمل نہیں ہے- یہ آپ کو اپنے مالیاتی اہداف اور آپ کی زندگی کو خوشحال بنانے کا موقع فراہم کرتی ہے- ہم آپ کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ اس سے فائدہ اٹھائیں اور اس سے ڈریں نہیں- اس حصے کا مقصد موجودہ اور امکانی سرمایہ کاروں کو تعلیم فراہم کرنا ہے تاکہ وہ اپنے آپ کو بنیادی سرمایہ کاریوں ، مختلف اہم مالیاتی نظریوں اور سرمایہ کاری کی دنیا میں ان کے اطلاق سے متعارف کریں اور لیس ہوسکیں- اس سے آپ کو سرمایہ کاری کے باخبر فیصلے لینے میں مدد ہوگی۔

سرمایہ کاری کے بنیادی اصول

بچت میں عام طور سے اپنی رقم کسی بینک میں رکھی جاتی ہے یا اسے علیحدہ رکھا جاتا ہے تاکہ نسبتاً محفوظ رہے اور مخصوص چاہے کم شرح منافع فراہم کرے-

img

میوچل فنڈز کی سمجھ بوجھ

میوچل فنڈز عام طور سے پولڈ سرمایہ کاری کہلاتی ہیں جس میں انفرادی سرمایہ کاروں کے کھاتے ایک ٹرسٹ کی تحویل میں ہوتے ہیں- ہر فنڈ کا ایک طے شدہ سرمایہ کاری مقصد ہوتا ہے جو کہ فنڈ کا مجموعی انتظام اور فنڈ کی اقسام کا تعین کرتا ہے- جب آپ میوچل فنڈ میں سرمایہ کاری کرتے ہیں تو آپ فنڈ کے یونٹس خرید رہے ہوتے ہیں جہاں پر ہر یونٹ فنڈ کی قدر کا ایک حصص ہوتا ہے-

مزید دریافت کریں

شرعی پاسداری کا نقتہ نظر

ABLایسیٹ مینجمنٹ ۔ایمان فنڈز میں ، ہم نے اسلامی شریعت کے اصولوں کے مطابق اختراعی ایسیٹ مینجمنٹ اور سرمایہ کاری سے متعلق مشاورت کی خدمات پیش کرنے کے لئے خود کو وقف کررکھا ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے ہم شریعہ ایڈوائزر۔الہلال شریعہ ایڈوائزرز (پرائیویٹ) لمیٹڈ کی مقرر کردہ شرائط پر عمل کرتے ہیں۔ ہمارے شریعہ ایڈوائزرز سے متعلق مزید جاننے کے لئے۔

مزید دریافت کریں

ٹولز اینڈ کیلکیولیٹرز

ٹیکس کیلکیولیٹر

یہ کیلکولیٹر معلوماتی مقاصد کے لئے ہے

اورجانیے
انویسٹمنٹ گروتھ کیلکیولیٹر

یہ کیلکولیٹر معلوماتی مقاصد کے لئے ہے

اورجانیے
img

ٹیکس کریڈٹ فائدہ

ٹیکس کریڈٹ حکومت کی جانب سے ٹیکس دہندگان کے ادا کئے گئے ٹیکس میں کمی کے ذریعے ’رعایت‘ کی ایک قسم ہے جس کا مقصد منظم بچتوں اور سرمایہ کاری کے رجحان کو فروغ دینا ہے۔

مزید دریافت کریں